: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کاروبار کے عمل کو آسان بنانے کے لئے کمپنی قانون 2013 میں ترمیم کرنے کے مقصد سے پارلیمنٹ کے موجودہ بجٹ اجلاس میں ایک بل متعارف کرایا جا ئے گا۔ لوک سبھا میں آج 17-2016 کا عام بجٹ پیش کرتے ہوئے
مرکزی وزیر خزانہ مسٹر ارون جیٹلی نے کہا کہ اس سے دشواریاں دور ہوں گی اور کاروبار کرنے کے عمل کو آسان بنانے کے کام میں تیزی آئے گی۔ اس بل سے اسٹارٹ اپس کے لئے ماحول سازی کے کام میں بھی بہتری آئے گی۔